Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Muzafarunnisa Naz's Photo'

مظفر النساء ناز

1946

مظفر النساء ناز

اشعار 4

قدم اٹھائے ہیں ہم نے بھی اس یقین کے ساتھ

جہاں سے گزریں گے ہم تیری رہ گزر ہوگی

نہ گفتگو میں تسلی نہ خامشی میں صدا

سلوک دوست کا انداز ہی نرالا ہے

شہر کی بھیڑ میں آنکھیں جسے کھو دیتی ہیں

دل کے آنگن میں وہی شخص کھڑا ہوتا ہے

  • شیئر کیجیے

پیار کرنے والوں کا صرف ایک صحرا ہے

سارے شہر اس کے ہیں ساری بستیاں اس کی

  • شیئر کیجیے

غزل 7

کتاب 1

 

Recitation

بولیے