- کتاب فہرست 184867
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1921
طب878 تحریکات290 ناول4311 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی11
- اشاریہ5
- اشعار64
- دیوان1432
- دوہا64
- رزمیہ98
- شرح182
- گیت81
- غزل1097
- ہائیکو12
- حمد44
- مزاحیہ36
- انتخاب1540
- کہہ مکرنی6
- کلیات672
- ماہیہ19
- مجموعہ4837
- مرثیہ374
- مثنوی815
- مسدس57
- نعت535
- نظم1198
- دیگر68
- پہیلی16
- قصیدہ179
- قوالی19
- قطعہ60
- رباعی290
- مخمس17
- ریختی12
- باقیات27
- سلام33
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی28
- ترجمہ73
- واسوخت26
نعیمہ جعفری پاشا کا تعارف
تخلص : 'نعیمہ جعفری پاشا'
اصلی نام : نعیم فاطمہ جعفری
پیدائش : 22 Mar 1954
ایک مشہور ادبی خانوادے سے تعلق رکھتی ہیں میکش اکبر آبادی ان کے تایا تھے۔
نعیمہ جعفری پاشا افسانہ نگار، محقق اور شاعرہ ہیں اورانھوں نے بچوں کے لئے بھی کئ کتابیں لکھی ہیں۔ علی گڑھ مسلم یونیودسٹی سے اردو میں ایم اے کیا اور جامعہ ملیہ اسلامیہ سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ نظیر اکبر آبادی کی شاعری پر ان کا پی ایچ ڈی کا تحقیقی مقالہ بہت اہمیت کا حامل ہے۔ دہلی اردو اکادمی کی طرف سے کئ انعامات سے بھی نوازی گئ ہیں۔ انھوں نے لڑکیوں اور خواتین کواردو پڑھنے کی طرف راغب کرنے اور ان کی ادبی صلاحیتوں کی ہمت افزائ کرنے کے لئے’’پرواز‘‘ نامی ایک ادبی کلب قائم کیا ہے۔
نعیمہ جعفری پاشا کئ کتابوں کی مصنف ہیں: ’’فرہنگ کلیات نظیر اکبر آبادی مع تنقیدی مقدمہ‘‘۔ ’’نازش جنوں (ناولٹ)، ’’دھوپ کے سات رنگ‘‘، ’’ٹوٹا ہوا آدمی‘‘، ’’مانو یا نہ مانو‘‘، ’’حقیقت سے فسانے تک‘‘(فکشن)۔ ’’اٹھ راتیں سات کہانیا’’ اور ’’پھر کیا ہوا‘‘ (ادب اطفال)۔ ’’شجر سایہ دار‘‘ اور ’’یاد رفتگاں‘‘ (خاکے)۔موضوعات
join rekhta family!
-
ادب اطفال1921
-