Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Nalini Vibha Nazli's Photo'

نلنی وبھا نازلی

1954 | ہمیر پور, انڈیا

نلنی وبھا نازلی کا تعارف

تخلص : 'نازلی'

اصلی نام : ڈاکٹر نلنی وبھا

پیدائش : 05 Dec 1954 | پنجاب

نلنی وبھا نازلی اردو اور ہندی میں شاعری کرتی ہیں۔ افسانے بھی لکھتی ہیں۔ موسیقی میں ایم اے کی ڈگری گرو نانک یونیورسٹی سے حاصل کی اورموسیقی میں ایم فل اور پی ایچ ڈی کی۔ ہمیر پور، ہماچل پردیس کے گورنمنٹ کالج میں شعبۂ موسیقی میں لیکچرر ہیں۔ اردو میں ان کے دو شعری مجموعے شائع ہوچکے ہیں۔ ’ریزہ ریزہ آئینہ‘ اور ’حرف حرف آئینہ‘۔ ہندی ادب کی قومی سطح کی متعدد انجمنوں سے اعزازات حاصل کر چکی ہیں۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے