- کتاب فہرست 184416
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1921
طب869 تحریکات290 ناول4296 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی11
- اشاریہ5
- اشعار64
- دیوان1432
- دوہا64
- رزمیہ98
- شرح182
- گیت81
- غزل1079
- ہائیکو12
- حمد44
- مزاحیہ36
- انتخاب1540
- کہہ مکرنی6
- کلیات671
- ماہیہ19
- مجموعہ4828
- مرثیہ374
- مثنوی814
- مسدس57
- نعت533
- نظم1194
- دیگر68
- پہیلی16
- قصیدہ179
- قوالی19
- قطعہ60
- رباعی290
- مخمس17
- ریختی12
- باقیات27
- سلام33
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی28
- ترجمہ73
- واسوخت26
ناشاد کانپوری کا تعارف
28؍اپریل 1908ء کو انبالہ میں پیدا ہوئے، جہاں ان کے والد ان دنوں تعینات تھے۔ اُن کے جد امجد نے قنوج، ضلع فرح آباد سے منتقل ہوکر کانپور میں مستقل سکونت اختیار کرلی تھی۔ ناشادؔ کان پوری نے اپنے والد سے اردو اور فارسی کی تعلیم حاصل کی۔ 1925ء میں میٹرک کا امتحان نظام کالج، حیدرآباد دکن اور 1927ء میں انٹرمیڈیٹ کا امتحان پاس کیا۔ بعد ازاں آگرہ یونیورسٹی سے بی اے اور ایم اے کی سندیں حاصل کیں۔ میرٹھ کالج میں قانون کی تعلیم حاصل کر رہے تھے کہ بحیثیت نائب تحصیلدار تقرر ہوگیا۔ ترقی کرکے ڈپٹی کلکٹر کے عہدے پر پہنچ کر سبکدوش ہوئے۔ ان کی پرورش ادبی اور شاعرانہ ماحول میں ہوئی تھی۔ شروع میں انہوں نے گنگادھر ناتھ فرحتؔ کان پوری کو کلام دکھایا۔ پھر انہیں کے مشورے پر جگرؔ بریلوی کے شاگرد ہوئے۔
ناشادؔ کان پوری 05؍دسمبر 1970ء کو کان پور میں انتقال کر گئے۔ ان کی تصانیف کے نام یہ ہیں ”سرود سرمدی“ اور ”کیف سرمدی“۔موضوعات
join rekhta family!
-
ادب اطفال1921
-