Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

نسترن احسن فتیحی

1963 | علی گڑہ, انڈیا

نسترن احسن فتیحی کا تعارف

پیدائش : 17 Jan 1963 | سمستی پور, بہار

نسترن احسن فتیحی افسانہ و ناول نگار، محقق اور شاعرہ ہیں۔ ایم اے اردو (گولڈ میڈلسٹ) ہیں اور پنجاب یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ہے۔ ان کے افسانے، مضامین، انشائیے، سفر نامے اور نثری نظمیں ہندوستان و پاکستان کے مختلف مؤقر اردو رسائل و جرائد میں شائع ہوتے رہتے ہیں اور آل انڈیا اردو سروس سے نشر ہوتے ہیں۔ سن 2003 میں ان کا ناول ’لفٹ‘ شائع ہو کر مقبول عام ہوا۔ ’’ایکو فیمینزم اورعصری اردو تانیثی افسانہ ’’سن 2016 میں شائع ہوا جس پر بہار اور یوپی اردو اکادمی نے ایوارڈ سے نوازا۔ افسانوی مجموعہ زیرترتیب ہے۔ آن لائن اردو جریدہ ’’دیدبان“ کی مجلس ادارت میں شامل ہیں۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے