Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Naushaba Khatoon's Photo'

نوشابہ خاتون

1900 | حیدر آباد, انڈیا

خاتون افسانہ نگار’بالادست‘ کے نام سے افسانوی مجموعہ شائع ہوا۔

خاتون افسانہ نگار’بالادست‘ کے نام سے افسانوی مجموعہ شائع ہوا۔

نوشابہ خاتون کا تعارف

تخلص : 'نوشابہ'

اصلی نام : نوشابہ خاتون

پیدائش :امروہہ, اتر پردیش

نام نوشابہ خاتون قریشی ،قلمی نام  نوشابہ خاتون، پیدائش 1900، امروہہ، یو پی۔ ۔حیدرآباد میں رہتی تھیں۔ ان کے والد مولوی عبدالحق مدد گار ناظم پولیس تھے۔  نوشابہ نےخانگی تعلیم کے بعد پنجاب یونیورسٹی سے منشی فاضل کا امتحان پاس کیا۔ جامعہ عثمانہ سے 1924 میں بی۔اے کی ڈگری حاصل کی۔ یہ پہلی خاتون تھیں جن کو جامعہ عثمانیہ سےبی۔ اے کی ڈگری ملی تھی۔ اس کے بعد وہ ویمنس کالج میں عربی اور فارسی کی لکچررہو گئی تھیں۔ شاعری کے علاوہ وہ خوایتن کی تعلیم اور دیگر سماجی موضوعات پر مضامین بھی لکھتی تھیں۔ بدقسمتی سے جس دن ان کی مدحیہ اور اخلاقی نظموں کا مجموعہ ’موج تخیل‘  شائع ہوا اسی دن ان کا  ذہنی توازن بگڑ گیا اور اس کے بعد وہ مرنے تک فاترالعقل رہیں۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے