- کتاب فہرست 180548
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1867
طب773 تحریکات280 ناول4033 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی11
- اشاریہ5
- اشعار62
- دیوان1389
- دوہا65
- رزمیہ98
- شرح171
- گیت86
- غزل926
- ہائیکو12
- حمد35
- مزاحیہ37
- انتخاب1486
- کہہ مکرنی6
- کلیات636
- ماہیہ18
- مجموعہ4446
- مرثیہ358
- مثنوی766
- مسدس51
- نعت490
- نظم1121
- دیگر64
- پہیلی16
- قصیدہ174
- قوالی19
- قطعہ54
- رباعی273
- مخمس18
- ریختی12
- باقیات27
- سلام32
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی26
- ترجمہ73
- واسوخت24
نورالعین ساحرہ کے افسانے
ایک گاؤں کی کہانی
نہر کے کنارے چلتے چلتے زمرد ٹھٹھک کر رکی، اچانک پلٹی اور پوری طرح اس منظر کی ہولناکی کا شکار ہو گئی۔ دل دھک دھک کرنے لگا اور قدم جیسے زمین نے جکڑ لیے۔ منہ اندھیرے اپنے محبوب سے چوری چھپے ملاقات کا نشہ ہرن ہو گیا اور اس کی جگہ دہشت نے لے لی۔ اضطراری حالت
پارکنگ لاٹ
جہاں جھیل میں رنگ برنگی بطخیں تیرا کرتیں جنہیں کچھ ننھے بچے ڈبل روٹی کھلاتے جبکہ قریب ہی انکی مائیں بنچوں پر بیٹھی خوش گیپیوں میں مصروف ہوتیں، کچھ لوگ اپنے پالتو جانوروں سمیت شام کی سیرکے مزے لیتے اور ذرا بڑی عمر کے بچے واک کے لئے بنی ٹریل پر سائیکل
ضرورت
یخ بستہ سرد موسم میں مری سے لاہور جانے والی فلائنگ کوچ بل کھاتے پہاڑی راستوں میں دور کہیں نظروں سے اوجھل ہو گئی۔ آفس کی استقبالیہ سیٹ پر بیٹھی ہوئی صابرہ نے بھی اپنی سیٹ کی پشت سے ٹیک لگا کر سکون کی سانس لی۔ ایک دو منٹ کے بعد دوبارہ اٹھی، بچی ہوئی ٹکٹوں
دو اور دو بائیس
"مجھے سو فیصد یقین ہے وہ کسی لڑکی کی وجہ سے نہیں بلکہ محض اپنی پڑھائی کی وجہ سے ان دنوں ہروقت انٹرنیٹ پر رہنے لگا ہے’’ ماریہ نے کچھ چڑتے ہوئے میری طرف دیکھ کر کہا تو اس کے چہرے پر پھیلا ادھوری سچائی کا پورا یقین مجھے بری طرح جھنجلاہٹ میں مبتلا کر
سنومین
باہر برف پڑ رہی تھی اور مسلسل پڑ رہی تھی۔ ایک گھر نما چار دیواری کے اندر ضمیر نے بڑبڑاتے ہوئے کمبل گھسیٹا اور اپنا منہ دیوار کی طرف کر کے خراٹے لینے لگا۔ کچھ ہی دیر پہلے جب یہ اندھیری رات برف اوڑھ رہی تھی تو زندگی ٹھٹھرتی، سکڑتی زمین کی گود میں منہ چھپانے
join rekhta family!
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets
-
ادب اطفال1867
-