Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Parkash Fikri's Photo'

پرکاش فکری

1931 - 2008 | رانچی, انڈیا

پرکاش فکری (ظہیرالحق)جدید اردو شاعروں میں امتیازی مقام حاصل۔ سفر ستارہ اور ایک ذراسی بارش ان کا مجموعہ کلام ہے ۔

پرکاش فکری (ظہیرالحق)جدید اردو شاعروں میں امتیازی مقام حاصل۔ سفر ستارہ اور ایک ذراسی بارش ان کا مجموعہ کلام ہے ۔

پرکاش فکری

غزل 28

اشعار 5

یوں تو اپنوں سا کچھ نہیں اس میں

پھر بھی غیروں سے وہ الگ سا ہے

  • شیئر کیجیے

لرزاں ہے کسی خوف سے جو شام کا چہرہ

آنکھوں میں کوئی خواب پرونے نہیں دیتا

جدھر دیکھو لہو بکھرا ہوا ہے

نشانہ کون گولی کا بنا ہے

  • شیئر کیجیے

مجھے تو یوں بھی اسی راہ سے گزرنا تھا

دل تباہ کا کچھ تو علاج کرنا تھا

مردہ پڑے تھے لوگ گھروں کی پناہ میں

دریا وفور غیظ سے بپھرا تھا چار سو

  • شیئر کیجیے

کتاب 26

آڈیو 10

احساس_زیاں چین سے سونے نہیں دیتا

پہاڑوں سے اترتی شام کی بے_چارگی دیکھیں

تیری صدا کی آس میں اک شخص روئے_گا

Recitation

متعلقہ مصنفین

"رانچی" کے مزید مصنفین

 

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے