Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Parveen Shujaat's Photo'

پروین شجاعت

1961 | لکھنؤ, انڈیا

پروین شجاعت کا تعارف

پیدائش : 22 May 1961 | لکھنؤ, اتر پردیش

ڈاکٹر پروین شجاعت پیدائش 22 جون 1961,لکھنو۔ایک محقق اور اریبہ ہیں ۔ان کے والد پروفیسر شجاعت علی سندیلوی اور بھائ سعاد ت علی صدیقی معروف ادبی اور علمی شخصیات تھے۔ پروین نے لکھنو یونیورسٹی سے پی ایچ کی ڈگری حاصل کی اور اب ایک  کالج میں اردو پڑھاتی ہیں ۔فلاحی  کاموں میں بھی کافی فعال ہیں ۔ ان کی تین کتابیں اور تقریبا سو مصامین مختلف رسائل میں شائع  اور ریڈیو سے نشر یو چکےہیں ۔ 

موضوعات

Recitation

بولیے