Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Popular Meeruthi's Photo'

پاپولر میرٹھی

1956 | میرٹھ, انڈیا

پاپولر میرٹھی کا تعارف

اصلی نام : سید عجازالدین شاہ

پیدائش : 09 Aug 1956 | میرٹھ, اتر پردیش

LCCN :n2017241677

سید اعجاز الدین پاپولر میرٹھی کی مزاحیہ شاعری نےملک و بیرون ملک مشاعروں میں فی زمانہ دھوم مچا رکھی ہے، اپنے تخلص کی طرح وہ واقعی بیحد پاپولرؔ شاعر ہیں۔ پاپولرؔ 9 اگست 1956 کو میرٹھ کے ایک علم دوست خاندان میں پیدا ہوئے۔ ہندوستان کے سینکڑوں مقامات پر ہونے والے بڑے بڑے مشاعروں کے علاوہ آپ پاکستان، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور امریکہ میں ہونے والے شعری اجتماعات میں قہقہوں کی بارش کر چکے ہیں ’’ہنس کر گزار دے‘‘ اور ’’ڈبل رول‘‘ ان کے مزاحیہ شاعری کے مجموعے شائع ہوچکے ہیں۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے