Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Qamar Sabzwari's Photo'

نوجوان پاکستانی افسانہ نگار اور صحافی، ’پھانے‘ نام سے افسانوی مجموعہ شائع ہوا۔

نوجوان پاکستانی افسانہ نگار اور صحافی، ’پھانے‘ نام سے افسانوی مجموعہ شائع ہوا۔

قمر سبزواری کا تعارف

پیدائش : 22 Sep 1972 | راول پنڈی, پنجاب

قمر سبزواری ۲۲ ستمبر ۱۹۷۲ عیسوی کو پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم کے بعد ملازت شروع کی جس کے ساتھ ثانوی تعلیم کا سلسلہ جاری رکھا۔ صحافت میں گریجوئیشن کرنے کے بعد کالم نگاری اور افسانوی ادب میں طبع آزمائی شروع کی۔ کچھ برس مختلف اخبارات میں کالم نویسی کے بعد صحافت کو خیر باد کہ کر افسانہ نگاری کا باقائدہ آغاز کیا۔ وہ گزشتہ دس برس سے متحدہ عرب امارات میں مقیم ہیں۔ اُن کا پہلا افسانوی مجموعہ “پھانے” کے نام سے شائع ہوا۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے