Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

قربان علی سالک بیگ

1824 - 1880 | دلی, انڈیا

کلاسیکی لب و لہجے کے شاعر، مومن کے انتقال کے بعد غالب کی شاگردی اختیار کی

کلاسیکی لب و لہجے کے شاعر، مومن کے انتقال کے بعد غالب کی شاگردی اختیار کی

قربان علی سالک بیگ کا تعارف

تخلص : 'سالک'

اصلی نام : مرزا قربان علی بیگ

پیدائش :حیدر آباد, تلنگانہ

قربان علی سالکؔ نواب مرزا امام بیگ کے بیٹے تھے ۔ حیدرآباد میں پیدا ہوئے ۔ دہلی میں پرورش پائی پہلے مومنؔ کے شاگرد ہوئے ۔ اس وقت قربانؔ تخلص کرتے تھے ۔ مومنؔ کے مرنے کے بعد غالب شاگرد ہوئے اور سالکؔ تخلص اختیار کیا ۔ خوش مزاج شگفتہ روااور آدمی ذکی تھے چند روز کی مشق میں غالبؔ کی شاگردوں میں نظر آنے لگے ۔ عذر کے بعد الور میں وکالت کرتے تھے ۔عر صہ بعد حیدرآباد میں تعلیمات کے محکمے میں سر رشتہ دار ہوگئے تھے وہیں ساٹھ پینسٹھ کی عمر میں 1291ھ میں انتقال کیا وہنجار سالک کے نام سے دیوان موجود ہے ۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے