Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Rabia Al Raba's Photo'

رابعہ الرباء

1974 | لاہور, پاکستان

نوجوان پاکستانی افسانہ نویس ، ناقد اور کالم نگار۔ ادب، سماج اور سیاست پر اپنے منفرد تنقیدی خیالات کے لیے بھی جانی جاتی ہیں۔

نوجوان پاکستانی افسانہ نویس ، ناقد اور کالم نگار۔ ادب، سماج اور سیاست پر اپنے منفرد تنقیدی خیالات کے لیے بھی جانی جاتی ہیں۔

رابعہ الرباء کا تعارف

اصلی نام : رابعہ الربا

پیدائش : 27 Oct 1974 | لاہور, پنجاب

LCCN :n2007212083

رابعہ الربا ء کے آبا و اجداد کا تعلق راجھستان کے پنوار راجپورت گھرانے سے تھا۔  2007 میں گورنمنٹ کالج یونیورسٹی سے ایم اردوادبیات کیا۔ اسی زمانے سے لکھنے کا باقاعدہ آغاز ہوا۔

رابعہ کئ کتابوں کی مصنف ہیں: رات کی رانی ،آگہی کے جگنو(افسانے ) احمد ندیم قاسمی کے افسانوں میں نسائیت (تحقیق و تنقید) اردو افسانہ عہد حاضر میں، دو جلدیں (افسانہ انسائیکلو پیڈیا)۔ ان کی ایک بالکل منفرد کتاب ہے ’’درویشوں کا ڈیرا‘‘ جو  ادبی نفسیاتی سماجی اور فلسفیانہ موضوعات پر ماہر نفسیات اور اردو شاعر و مصنف ڈاکٹر خالد سہیل کے ساتھ تبادلۂ  خطوط  کی شکل میں شائع ہوئ ہے۔ ان کی کہانیاں ہند و پاک کے رسائل میں چھپتی رہتی ہیں۔ بچوں کے لئے بھی کئ کہانیاں لکھتی ہیں۔

 

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے