Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

رگھوناتھ سہائے

1934

رگھوناتھ سہائے کا تعارف

اصلی نام : رگھوناتھ سہائے

پیدائش :پٹھان کوٹ, پنجاب

جناب رگھوناتھ سہائے صاحب
جناب رگھوناتھ سہائے صاحب ۔امیدؔ تخلص فرماتے ہیں کہ آپ کی تاریخ ولادت 10 دسمبر 1914 ؁ء ہے۔ ملازمت کی ابتداء کوئٹہ بلوچستان (جواب پاکستان میں ہے) سے شروع کی۔ بدقسمتی سے حالات نے مجبور کیا کہ کوئٹہ کو خیرباد کہا جاوے۔ چنانچہ یکم جنوری 1948ء کو دہلی پہنچے اور یہاں وزارت بحالیات میں مہاجر کی حیثیت میں مشغول حدمت ہوگئے۔

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے