Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

راجیش کمار اوج

شملہ, انڈیا

راجیش کمار اوج کا تعارف

تخلص : 'اوج'

پیدائش :ہوشیار پور, پنجاب

ضلع ہوشیار پور پنجاب کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے۔ بی اے کے بعد آئی۔ پی۔ ایس کا امتحان پاس کیا۔ محکمۂ پولیس کے مختلف اعلی عہدوں پر فائز رہے، اس کے بعد شملہ میں ڈی آئی جی پولیس رہے۔ اوج صاحب نے جو کچھ لکھا۔ سادگی و پرکاری، گہرائی و گیرائی میں اُن کا کلام ضرب المثل ہو سکتا ہے۔ اردو ادب سے اُن کی دلچسپی قابلِ قدر ہے۔

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے