- کتاب فہرست 182760
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1919
طب861 تحریکات289 ناول4227 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی11
- اشاریہ5
- اشعار64
- دیوان1430
- دوہا65
- رزمیہ98
- شرح182
- گیت81
- غزل1045
- ہائیکو12
- حمد39
- مزاحیہ36
- انتخاب1534
- کہہ مکرنی6
- کلیات663
- ماہیہ19
- مجموعہ4779
- مرثیہ372
- مثنوی811
- مسدس56
- نعت522
- نظم1172
- دیگر67
- پہیلی16
- قصیدہ179
- قوالی19
- قطعہ57
- رباعی289
- مخمس17
- ریختی12
- باقیات27
- سلام32
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی28
- ترجمہ73
- واسوخت26
رشیدہ عیاں کا تعارف
اصلی نام : سیدہ رشیدہ بیگم
پیدائش : 04 Mar 1932 | مراد آباد, اتر پردیش
رشیدہ عیاں کہنہ مشق، مشہور، پُرگو شاعرہ اور نثر نگار۔ انھوں نے جوش اور جگر کے ساتھ مشاعرے پڑھے تھے۔ شاعری کا سفر 1951 سے شروع ہوا۔
کتابیں:حرف حرف آئینہ- کرن کرن اجالا- آئینوں کےچہرے- ابھی پرواز جاری ہے- سوچ سمند-حرف اعتبار- موسموں کے بدلتے رنگ (شعری مجموعے)- روشنی کا سفر(کلیات،دو جلدیں)۔ میری کہانی(منظوم سوانح)- فانوس ہفت رنگ (نعتیں)- سنگم (گیتوں کا مجموعہ)۔ عشق پر زور نہیں- جائزہ(مثنوی)- شمیم کے نام (یادیں)۔ پاکستان اورامریکہ میں متعدد اعزازات سے نوازی گئیں: میر تقی میرؔ ایوارڈ برائے اردو غزل1988- نیشنل ایسوسی ایشن آف پاکستانی امریکن، اعزاز برائے خدمت اردو زبان و ادب1991-کمیونٹی سروس اچیومینٹ ایوارڈ پاکستانی ٹیلی ویژن نیٹ ورک نیویارک 2000- خیبر سوسائیٹی آف یو ایس اے، نیو یارک 2002 اور کئ دیگراعزازات۔موضوعات
join rekhta family!
-
ادب اطفال1919
-