Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

راسخ دہلوی

1863 - 1907 | دلی, انڈیا

راسخ دہلوی کا تعارف

تخلص : 'راسخ'

اصلی نام : محمد عبدالرحمن

پیدائش :پانی پت, ہریانہ

وفات : 29 Sep 1907 | دلی, انڈیا

نام عبدالرحمن، راسخ تخلص۔ نوح پانی پت کے رہنے والے تھے، مگر عمر کا زیادہ حصہ دہلی میں گزرا۔ کم سنی سے مطالعے اور کتب بینی کا شوق تھا۔فقہ، معقول، منقول اور کتب حدیث پر کامل عبور تھا۔ اوائل مشق سخن میں مرزا ارشد ، سیف الحق ادیب، پنڈت جواہر ناتھ ساقی کے ہم مشق اور ہم صحبت رہے۔ داغ کے ہم عصر تھے۔ مثنوی مولانا روم کی جو شرح انھوں نے لکھی ہے وہ صوفیۂ کرام میں بڑی وقعت کی نگاہ سے دیکھی جاتی ہے۔ دیوان اول ’’مرآۃ الخیال‘‘۹۶۔۱۸۹۵ء میں چھپا۔ دوسرا دیوان ان کی بیگم کے پاس غیر مطبوعہ تھا۔ بعارضۂ بواسیر ۲۹؍ستمبر ۱۹۰۷ء کو بہ عمر ۴۴سال دہلی میں انتقال کرگئے۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے