Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Ravish Siddiqi's Photo'

روش صدیقی

1909 - 1971 | شاہ جہاں پور, انڈیا

نیم کلاسیکی انداز کے ممتاز مقبول عام شاعر

نیم کلاسیکی انداز کے ممتاز مقبول عام شاعر

روش صدیقی

غزل 45

نظم 3

 

اشعار 18

ہزار رخ ترے ملنے کے ہیں نہ ملنے میں

کسے فراق کہوں اور کسے وصال کہوں

اردو جسے کہتے ہیں تہذیب کا چشمہ ہے

وہ شخص مہذب ہے جس کو یہ زباں آئی

وہ شخص اپنی جگہ ہے مرقع تہذیب

یہ اور بات ہے کہ قاتل اسی کا نام بھی ہے

تلخئ زندگی ارے توبہ

زہر میں زہر کا مزا نہ ملا

دل گوارا نہیں کرتا ہے شکست امید

ہر تغافل پہ نوازش کا گماں ہوتا ہے

  • شیئر کیجیے

کتاب 12

آڈیو 4

تجھ پہ کھل جائے کہ کیا مہر کو شبنم سے ملا

رنگ پر جب وہ بزم_ناز آئی

نقاب_شب میں چھپ کر کس کی یاد آئی سمجھتے ہیں

Recitation

متعلقہ مصنفین

"شاہ جہاں پور" کے مزید مصنفین

 

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے