Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

ریاض فاطمہ تشہیر

1951

ریاض فاطمہ تشہیر کا تعارف

پیدائش : 05 Jul 1951 | حیدر آباد, تلنگانہ

نام ریاض فاطمہ تخلص تشہیر۔ پیدائش: 5 جولائ 1951حیدر آباد، دکن کے مشہور مرثیہ گو غلام سجاد اشہر کی پر پوتی ہیں۔ انھوں نے جامعہ عثمانیہ سے اردو اور فارسی میں ایم اے اور پی ایچ ڈی کی ڈگریاں حاصل کی ہیں۔ دس سال کی عمر میں شاعری شروع کی۔ بہت اچھی مقرر اور ذاکرہ ہیں۔ حیدرآباد کی نسائی ادبی تنظیم ’’محفل خواتین‘‘ کی سرگرم رکن ہیں۔ ان کی دو کتابیں شائع ہوچکی ہیں۔  ’’رثائی شاعری اور خواتین حیدرآباد۔‘‘ 2008 اور ’’نجم آفندی کی شخصیت اور شاعری‘‘  2005  جس  کے لئے آندھرا پردیش اردو اکادمی نے انھیں ایوارڈ سے نوازا تھا۔ 

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے