Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Robeena Meer's Photo'

روبینہ میر

1969 | پونچھ, انڈیا

روبینہ میر کا تعارف

پیدائش : 15 Aug 1969

روبینہ اختر نام، روبینہ تخلص۔  15 اگست 1969۔   کشمیر کے ضلع پونچھ کے ایک سیاحتی مقام چھتہ پانی میں پیدا ہوٸیں ۔ایک معزز علمی اور ادبی گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں ۔
اس وقت گورنمنٹ بواٸیز ہاٸیر اسکینڈری اسکول راجوری میں پڑھاتی ہیں۔ شاعری کے علاوہ سماجی کاموں میں بھی فعال ہیں ۔کئ شعری مجموعے شائع ہوچکے ہیں :
آٸینہ ٕ خیال۔ تفسیرِحیات۔حرف زار۔ نوید قلم (کشمیری)۔آضطراب (زیر اشاعت)
  ریاستی اور مُلکی سطح کے بہت سے رساٸل وجراید میں بھی کلام چھپتا رہا ہے ۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے