- کتاب فہرست 184676
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1921
-
ادب اطفال1921
-
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی11
- اشاریہ5
- اشعار64
- دیوان1432
- دوہا64
- رزمیہ98
- شرح182
- گیت81
- غزل1082
- ہائیکو12
- حمد44
- مزاحیہ36
- انتخاب1540
- کہہ مکرنی6
- کلیات672
- ماہیہ19
- مجموعہ4834
- مرثیہ374
- مثنوی815
- مسدس57
- نعت534
- نظم1194
- دیگر68
- پہیلی16
- قصیدہ179
- قوالی19
- قطعہ60
- رباعی290
- مخمس17
- ریختی12
- باقیات27
- سلام33
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی28
- ترجمہ73
- واسوخت26
-
صبیحہ انور کا تعارف
صبیحہ انور مشہورومعروف ادیبہ، محقق مترجم اور سماجی کارکن ہیں۔ مشہور محقق، ادیب و طنزو مزاح نگار وجاہت علی سندیلوی کی بیٹی ہیں۔ لکھنؤ یونیورسٹی سے اردو اور فارسی میں امتیاز کے ساتھ ایم اے اور پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ لکھنو کے کرامت حسین پوسٹ گریجویٹ کالج میں18سال پرنسپل اور 28 سال صدر شعبۂ اردو رہیں۔ فخرالدین میموریل کمیٹی، اردو اکادمی اور دیگر متعدد تعلیمی اداروں، بہبود نسواں اور سماجی یکجہتی سے متعلق تنظیموں کی رکن ہیں۔ ان کی تعلیمی اور ادبی خدمات کے لئے یوپی حکومت نے انھیں 2016 میں ’’یش بھارتی‘‘ اور ’’یو پی رتن‘‘ جیسے اہم اعزازات سے نوازا ہے۔ اس کے عللاوہ مزید دس ایوارڈس دیگر اداروں کی طرف سے دئے گئے ہیں جن میں لائنز کلب اور اردو اکادمی شامل ہیں۔ ریڈیو اور ٹی وی پراکثر ان کے انٹرویو اور مضامین نشر ہوتے ہیں۔ سیمناروں اور کانفرنسوں میں مقالے پیش کرتی ہیں۔ ان کی کئ کتابیں شائع ہو چکی ہیں: ’ورق ورق زندگی‘۔ ’خواب درخواب‘(افسانوی مجموعے) ’ہم نے دیکھا استنبول‘ (سفرنامہ)۔ ’فدائے لکھنؤ‘( پروین طلحہ کے انگریزی افسانوں کا ترجمہ)۔ ’اردو میں خود نوشت سوانح‘۔ ’باقی سوالات‘،انٹرویوز کا تنقیدی مطالعہ۔ ’عابد سہیل‘مونوگراف(تحقیق وتنقید)۔