- کتاب فہرست 184416
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1921
طب869 تحریکات290 ناول4296 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی11
- اشاریہ5
- اشعار64
- دیوان1432
- دوہا64
- رزمیہ98
- شرح182
- گیت81
- غزل1079
- ہائیکو12
- حمد44
- مزاحیہ36
- انتخاب1540
- کہہ مکرنی6
- کلیات671
- ماہیہ19
- مجموعہ4828
- مرثیہ374
- مثنوی814
- مسدس57
- نعت533
- نظم1194
- دیگر68
- پہیلی16
- قصیدہ179
- قوالی19
- قطعہ60
- رباعی290
- مخمس17
- ریختی12
- باقیات27
- سلام33
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی28
- ترجمہ73
- واسوخت26
صغیر رحمانی وارثی کے افسانے
ناف کے نیچے
مقام: شمالی ٹولے کا ایک تاریک کمرہ اس سے قبل کہ اژدہا اسے اپنے دہانہ میں بھر لیتا اس کی نیند ٹوٹ گئی اور اس نے گھبرا کر آنکھیں کھول دیں۔ اٹھ کر بیٹھنے کی کوشش کی تو اس کے منہ سے کراہ نکل گئی۔ اس نے محسوس کیا کہ اس کے جسم کا ایک ایک عضو پھوڑے
مجھے بوڑھا ہونے سے بچاؤ
دسمبر کے کسی دن کی ڈھلتی عمر میں وہ ملا تھا۔ شام کی پیشانی سیندوریا ہو رہی تھی۔ اس کے ساتھ دیسی نسل کا ایک چھوٹا سا کتا آگے پیچھے ہو رہا تھا۔ ان دونوں کے بیچ زیادہ دوری نہیں رہتی تھی۔ ان کو جوڑ نے والی بیلٹ بہت چھوٹی تھی۔ ایک یاڈیڑھ میٹر کی۔ ’’آپ
شاہ زادے کی پریم کہانی
لڑکی کو لڑکے سے عشق ہو گیا تھا۔ ایسا عشق کہ ایک پل چین نہیں۔ ہر گھڑی نگاہوں کے سامنے رکھنے کی طلب، ہر وقت اس کی قربت کی آرزو۔ رات کو نیند، نہ دن کو قرار۔ بس لڑکا اس کی آنکھوں میں بس کے رہ گیا تھا۔ لڑکی نے جب پہلی بار لڑکے کو دیکھا تھا، اس کی آنکھیں
واپسی سے پہلے
ان دنوں ایک نیا جوڑا وولگا پر آیا تھا۔ وولگا کے ساحلی علاقوں میں جون کے پہلے ہفتے سے رونقیں بڑھنے لگتی تھیں۔ داچا آباد ہونے لگتے تھے اور رنگین اور خوبصورت چھتریاں چمک اٹھتی تھیں۔ ہر سال دنیا بھر کے خصوصاً ماسکو واسی مچھلی پکڑ نے والے شائقین سیاحوں
داڑھی
ٹیکسی میں بیٹھے بیٹھے ہی اس نے اپنا پرس کھولا۔ سو سو کے دو پتے ٹیکسی ڈرائیور کی جانب بڑھاتے ہوئے بڑبڑائی۔ ’روہنی سے یہاں تک کے دو سو روپے...؟ سچ ایکدم گلا کاٹنے لگے ہو تم لوگ۔‘ ٹیکسی ڈرائیور بھی کچھ کم ٹھس نہیں تھا، چھوٹتے ہی بولا۔ ’وقت بھی تو کافی
join rekhta family!
-
ادب اطفال1921
-