- کتاب فہرست 184867
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1921
طب878 تحریکات290 ناول4311 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی11
- اشاریہ5
- اشعار64
- دیوان1432
- دوہا64
- رزمیہ98
- شرح182
- گیت81
- غزل1097
- ہائیکو12
- حمد44
- مزاحیہ36
- انتخاب1540
- کہہ مکرنی6
- کلیات672
- ماہیہ19
- مجموعہ4837
- مرثیہ374
- مثنوی815
- مسدس57
- نعت535
- نظم1198
- دیگر68
- پہیلی16
- قصیدہ179
- قوالی19
- قطعہ60
- رباعی290
- مخمس17
- ریختی12
- باقیات27
- سلام33
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی28
- ترجمہ73
- واسوخت26
سلام سندیلوی کا تعارف
آئے جو چند تنکے قفس میں صبا کے ساتھ
میں نے انہیں کو اپنا نشیمن سمجھ لیا
سلام سندیلوی ایک اچھے شاعر اور تنقید کے طور پر معروف ہیں۔ ان کی پیدائش 25 فروری 1919 کو سندیلہ میں ہوئی۔ اردو ادبیات کی اعلی تعلیم حاصل کی اور گورکھپور یونیورسٹی کے شعبۂ اردو میں درس وتدریس سے وابستہ ہوگئے۔ ’ساغر ومینا‘ ’نکہت نور‘ اور ’مشک و کافور‘ کے نام سے شاعری کے مجموعے شائع ہوئے۔ اس کے علاوہ بچوں کے لئے لکھی گئیں ان کی نظمیں ’تتلیاں‘ کے نام سے کتابی صورت میں منظرعام پر آئیں۔
سلام سندیلوی کی تنقیدی کتابوں کی ایک طویل فہرست ہے۔ انہوں نے بے شمار ادبی وتنقیدی موضوعات پر مضامین لکھے۔ علمی اور نظریاتی تنقید کے بہت سے پیچیدہ مسائل پر بے حد شفاف تنقیدی زبان میں اظہار خٰیال کیا۔ انہوں نے تاریخ گورکھپور کا فارسی زبان سے ترجمہ بھی کیا۔ ’قید حیات‘ کے نام سے اپنی خودنوشت لکھی۔موضوعات
اتھارٹی کنٹرول :لائبریری آف کانگریس کنٹرول نمبر : n81055709
join rekhta family!
-
ادب اطفال1921
-