Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Saleem Amrohvi's Photo'

سلیم امروہوی

1973 | دلی, انڈیا

سلیم امروہوی

اشعار 7

تمہارا ذکر جب سے آ گیا ہے

مزہ آنے لگا ہے گفتگو میں

  • شیئر کیجیے

میں جتنا صبر کرتا جا رہا ہوں

وہ اتنا آزماتا جا رہا ہے

  • شیئر کیجیے

سبھی سے جب محبت چاہتے ہو

محبت کیوں نہیں کرتے سبھی سے

  • شیئر کیجیے

لوگ بیمار ہیں حسد کے سبب

اور حسد کی دوا نہیں ہوتی

  • شیئر کیجیے

ادب میں بھی لٹیرے آ گئے ہیں

کہاں رکھوں خیال اپنا بچا کر

  • شیئر کیجیے

غزل 9

کتاب 4

 

"دلی" کے مزید مصنفین

Recitation

بولیے