Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

سلیم شہزاد

1949 | مالیگاؤں, انڈیا

شاعر ، ادیب ،'افسانہ نگار ، ناولیسٹ، ماہرلسانیات اور ماہرتعلیم

شاعر ، ادیب ،'افسانہ نگار ، ناولیسٹ، ماہرلسانیات اور ماہرتعلیم

سلیم شہزاد کا تعارف

تخلص : 'سلیم شہزاد'

اصلی نام : سلیم احمد خاں

پیدائش : 01 Jun 1949 | دھولیہ, مہاراشٹر

LCCN :n89255091

آگ بھی برسی درختوں پر وہیں

کال بستی میں جہاں پانی کا تھا

سلیم شہزاد دور حاضر کے ممتاز ناقد، 'محقق ، شاعر ، ادیب ،'افسانہ نگار ، ناولیسٹ، ماہرلسانیات اور ماہرتعلیم ہیں آپ یکم جون 1949ء کو دھولیہ، مہاراشٹر ،بھارت میں پیدا ہوئے. انھوں نےمالیگاﺅں میں تعلیم حاصل کی اور درس و تدریس کا پیشہ اختیار کیا. اردو اور انگریزی ادب کی تمام اصناف پر ان کی گہری نظر ہے۔ تنقیدی کتابوں کے علاوہ انھوں نے لغات اور اردو قواعد پر بھی کتابیں لکھیں. فرہنگ ادبیات، دعا پر منتَشر، جیم سے جملے تک، ویر گاتھا، تزکیہ، کشفیہ، دشتِ آدم، فرہنگ لفظیات غالب ان کی مشہور کتابیں ہیں۔ ان کا شمار جدید شعرا میں ہوتا ہے۔ انھوں نے آزاد نظم میں تجربات کیے ہیں۔ ان کی نظموں کی شعری لفطیات عربی فارسی ترکیبوں سے ایک خاص اسلوب بناتی ہے. 

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے