Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

سلمیٰ جاوید

پٹنہ, انڈیا

سلمیٰ جاوید کا تعارف

سلمیٰ جاوید نظمیں کہتی ہیں جو موقر ادبی رسائل میں شا ئع ہوتی رہی ہیں اور اکثر ریڈیو سے بھی نشر ہوتی تھیں۔ نظموں کا مجموعہ’دست زلیخاٰ‘1983 میں شائع ہوا۔
ان کے والد غبار بھٹی ایک خوش گو شاعر تھے۔ جد امجد نثارنوراللہ اردو، ہندی اور فارسی کے شاعرتھے۔ سلمیٰ نے  پٹنہ یونیورسٹی سے ایم اے کیا اور پروفیسر کلیم الدین احمد کی زیر نگرانی نثار نور اللہ پر پی ایچ ڈی کا مقالہ لکھا۔ ان کے بھائ رضوان احمد روز نامہ ’عظیم آباد ایکسپریس‘ کے چیف ایڈیٹر تھے اور خواتین کے لئے  پٹنہ سے رسالہ ’زیور‘ نکالتے تھے، سلمیٰ نے بھی کچھ سال اس کی ادارت کی۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے