- کتاب فہرست 180875
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1867
طب776 تحریکات280 ناول4053 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی11
- اشاریہ5
- اشعار62
- دیوان1394
- دوہا65
- رزمیہ97
- شرح171
- گیت86
- غزل931
- ہائیکو12
- حمد35
- مزاحیہ37
- انتخاب1491
- کہہ مکرنی6
- کلیات638
- ماہیہ18
- مجموعہ4464
- مرثیہ358
- مثنوی767
- مسدس52
- نعت493
- نظم1124
- دیگر64
- پہیلی16
- قصیدہ174
- قوالی19
- قطعہ55
- رباعی273
- مخمس18
- ریختی12
- باقیات27
- سلام32
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی26
- ترجمہ73
- واسوخت24
ثمینہ نذیر کے افسانے
لیڈیز ٹیلر
مقام: کراچی زمانا: موجودہ دور موسم: برسات کردار شوکت الٰہی: ۳۸ سالہ مرد، شریف، نمازی، درزی۔ انٹر پاس، یتیم، والدنے پڑھانے کے ساتھ ساتھ درزی کا کام سکھادیا۔ قناعت پسند ہیں۔ خوش رہتے ہیں۔ صرف مہدی حسن کی غزلیں سنتے ہیں۔ کبھی کبھار کلاسیکی موسیقی بھی۔
چچی پاشا
خزانہ راوی: میلی نیکر پر رینٹھ پونچھ کر قدیر نے اُسی پاک صاف ہاتھ سے ٹاٹ کا پردہ اٹھایا اور بے دھڑک پکارا۔۔۔ قدیر: ’’چچی پاشا!‘‘ چچی پاشا! تیار ہوگئے کیا۔۔۔؟ راوی: سخت گرمیوں کی چلچلاتی دھوپ جس میں چیل بھی انڈا چھوڑ دے۔ آنگن میں لگے بادام کے درخت
مس رضیہ
مس رضیہ صلاح الدین، ہماری اسکول پرنسپل کا غصہ اُس دن عروج پر تھا۔ بولیں، ’’ہاتھ آگے لاؤ، ...come on چَٹ! چَٹ! آج میں نے سرپرائز ٹیسٹ لیا تو سب کی سب فیل۔ کسی کو tomorrow کی spellings نہیں آتی؟ چٹ! اس میں ڈبل M نہیں ڈبل R لگتا ہے۔ چٹ! ہاتھ آگے کرو!
کلّو
جس دن کلّو رانڈ، اپنے ماموں کے ساتھ منہ کالا کرنے پر محلّے سے نکالی گئی، اُسی دن اتفاقاً مشتری بانو نے اپنے شوہر، حکیم شطاری کی بے وفائی سے دل برداشتہ ہو کر کراسین تیل پینے کا فیصلہ کرلیا۔ بے چاری مشتری بانو پاکیزہ اور صوم و صلوۃ کی پابند عورت جو کلّو
باجی
’’ائی عالیہ! اُدر اُدر دیکھو جی۔ تخت کے نیچے۔ واں بول رئیوں میں۔‘‘ کلثوم وحشت زدہ تھی۔ ’’دیکھ لی جی۔ سو وخت پھول جھاڑو ماری۔ کئیں بھی نئی ہے وہ اُجاڑ ہیرا‘‘، میں جل کر بولی۔ ’’جاؤ جاکے بول دیؤ باجی کو۔ کیکو تو بھی سارے غفار منزل کا جینا حرام کررئیں
انّاجی
انّاجی، عرف کتوں والی خالہ کا اُس دن لانڈھی بابرمارکیٹ سے خریداری کرکے نکلتے ہوئے حادثہ ہوگیاتھا۔ موٹر سائیکل پر سوار دو لڑکوں نے انھیں ٹکر ماردی تھی۔ اُن کی خریداری کے تھیلے اور بید کی ٹوکری سے بڑے گوشت کے چھیچڑے، پارچے، بڑی آنتوں کے ٹکڑے، ہڈے اور چربی
join rekhta family!
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets
-
ادب اطفال1867
-