Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Sardar Panchhi's Photo'

سردار پنچھی

1932 | لدھیانہ, انڈیا

اردو، ہندی اور پنجابی زبان کے مقبول شاعر، فلموں کے لیے بھی گیت لکھے

اردو، ہندی اور پنجابی زبان کے مقبول شاعر، فلموں کے لیے بھی گیت لکھے

سردار پنچھی کا تعارف

تخلص : 'سردار پنچھی'

اصلی نام : کرنیل سنگھ

پیدائش : 14 Oct 1932 | پنجاب

سرادر پنجھی (اصل نام کرنیل سنگھ) ایک پنجابی، اردو اور ہندی شاعر ہیں۔ سرادر پنجھی ان کا تخلص ہے۔ انہوں نے بالی وڈ فلموں کے لیے کئی گانے لکھے ہیں۔ ان میں سے "ایک چادر میلی سی" اور "وارث" مشہور ہیں۔ ان کی پیدائش (14 اکتوبر 1932) پنجاب (اب پاکستان) کے گوجرانوالہ کے قریب ایک گاؤں میں ہوئی۔ وہ 17 سال کے تھے جب بھارت تقسیم ہوا اور انہیں اپنے خاندان کے ساتھ ہجرت کرنا پڑی۔ سرادر پنجھی نے پنجابی میں سات کتابیں، اردو میں نو کتابیں اور ہندی میں دو کتابیں لکھی ہیں۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے