- کتاب فہرست 180548
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1867
طب773 تحریکات280 ناول4039 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی11
- اشاریہ5
- اشعار62
- دیوان1391
- دوہا65
- رزمیہ98
- شرح171
- گیت86
- غزل928
- ہائیکو12
- حمد35
- مزاحیہ37
- انتخاب1488
- کہہ مکرنی6
- کلیات637
- ماہیہ18
- مجموعہ4455
- مرثیہ358
- مثنوی768
- مسدس52
- نعت492
- نظم1123
- دیگر64
- پہیلی16
- قصیدہ174
- قوالی19
- قطعہ54
- رباعی273
- مخمس18
- ریختی12
- باقیات27
- سلام32
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی26
- ترجمہ73
- واسوخت24
ثروت خان کا تعارف
ثروت النسا، افسانہ وناول نگار اور محقق و نقاد ہیں۔ نواب ٹونک کے خاندان سے تعلق رکھتی ہیں۔ ان کے والد ثروت علی خان بھی علم و ادب میں ایک ممتاز مقام رکھتے تھے۔ ثروت نے اردو میں ایم اے اور پی ایچ ڈی کی ہے۔ موہن لال سکھاڈیہ یونیورسٹی، میرا کالج، اودے پور شعبۂ اردو میں ایسیوسیٹ پروفیسر تھیں۔ اپنے تدریسی فرائض کے علاوہ اردو کی ترویج کے لئے دیہاتوں میں مفت کورس شروع کئےاور خود وہاں جاکر پڑھایا۔ اس کے علاوہ اودے پور کے ثقافتی حلقوں میں بھی سرگرم عمل رہتی ہیں۔
تصانیف: ذروں کی حرارت 2004، افسانوی مجموعہ: ’اندھیرا پگ‘ ناول 2005، دوسرا ایڈیشن 2008، میرا’شخصیت اور فن‘ (اس کی ڈاکومینٹری بھی بنی ہے اور اے ایم یو میں ایم اے فائنل کے کورس میں شامل ہے)، شورش فکر، نقد ثروت (تنقید)، محبت کا طلسمی افسانہ( ترجمہ ہندی سے اردو)، ناول ’کڑوے کریلے‘ 2020۔ اس کے علاوی سمیناروں اور رسائل کے لئے تحقیقی اور تنقیدی مضامین لکھتی رہتی ہیں۔موضوعات
join rekhta family!
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets
-
ادب اطفال1867
-