Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Seen Yunus's Photo'

س یونس

1932 - 2003 | ناگپور, انڈیا

س یونس کا تعارف

تخلص : 'یونس'

اصلی نام : Syed Yunus

پیدائش : 23 Aug 1932 | مہاراشٹر

وفات : 04 May 2003 | ناگپور, مہاراشٹر

س۔ یونس انگریزی کے پروفیسر تھے اور اردو میں شعر کہتے تھے۔ ان کا مطالعہ وسیع تھا۔ انگریزی ادب پر بھی ان کی گہری نظر تھی اس لیے ان کی شاعری میں ابتدا ہی سے جدید لہجے کی آواز محسوس ہوتی ہے۔ لیکن ان کے یہاں روایت سے کلّی طور پر بغاوت بھی نہیں ہے۔ گویا ان کی شاعری دونوں رجحانات کا حسین امتزاج ہے۔

س۔ یونس کا پہلا اور آخری مجموعہ کلام ’’انکشاف‘‘ 1997ء  میں شائع ہوچکا ہے۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے