- کتاب فہرست 180548
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1867
طب773 تحریکات280 ناول4033 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی11
- اشاریہ5
- اشعار62
- دیوان1389
- دوہا65
- رزمیہ98
- شرح171
- گیت86
- غزل926
- ہائیکو12
- حمد35
- مزاحیہ37
- انتخاب1486
- کہہ مکرنی6
- کلیات636
- ماہیہ18
- مجموعہ4446
- مرثیہ358
- مثنوی766
- مسدس51
- نعت490
- نظم1121
- دیگر64
- پہیلی16
- قصیدہ174
- قوالی19
- قطعہ54
- رباعی273
- مخمس18
- ریختی12
- باقیات27
- سلام32
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی26
- ترجمہ73
- واسوخت24
شبانہ نذیر کا تعارف
پیدائش : 17 Jan 1954
LCCN :n97923715
مشہور شاعر رفعت سروش کی بیٹی ہیں۔ شاعرہ اور مصنفہ ہیں۔
تعلیم:ایم اے اردو، ایم اے انگلش، ایم ایڈ، پی ایچ ڈی۔ درس و تدریس سے وابستہ رہیں۔ سرکاری ملازمت کے دوران اپنی تعلیمی خدمات کے لئے دہلی سرکار کی طرف سے اندرا ایوارڈ اور اردو اکادمی دہلی کی طرف سے بہترین پرنسپل کے اعزاز سے نوازی گئیں۔
ایک شعری مجموعہ ’’گذر گاہ خیال‘‘ شائع ہو چکا ہے۔
’’اردو اوپیرا‘‘ ان کی اہم نثری تصنیف ہے۔ ’’اثاثہ‘‘ کے نام سے رفعت سروش کی شاعری کو دو جلدوں میں مرتب کیا ہے اور ان کی شخصیت اور فن پر ایک کتاب ’’نذر رفعت‘‘ شائع کی ہے۔موضوعات
اتھارٹی کنٹرول :لائبریری آف کانگریس کنٹرول نمبر : n97923715
join rekhta family!
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets
-
ادب اطفال1867
-