- کتاب فہرست 185989
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1981
طرز زندگی22 طب923 تحریکات299 ناول4795 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی13
- اشاریہ5
- اشعار64
- دیوان1460
- دوہا48
- رزمیہ108
- شرح200
- گیت60
- غزل1185
- ہائیکو12
- حمد46
- مزاحیہ36
- انتخاب1597
- کہہ مکرنی6
- کلیات691
- ماہیہ19
- مجموعہ5045
- مرثیہ384
- مثنوی838
- مسدس58
- نعت561
- نظم1246
- دیگر76
- پہیلی16
- قصیدہ189
- قوالی18
- قطعہ63
- رباعی296
- مخمس17
- ریختی13
- باقیات27
- سلام33
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی30
- ترجمہ74
- واسوخت26
شاہد جمیل احمد کے افسانے
ہمزاد
ٹھک، ٹھک، ٹھک! کون ہے بھئی؟ میں ہوں! میں کون؟میں اِبنِ فلاں! ابنِ فلاں کون؟ ابنِ فلااں! ابنِ فلاں کون؟ حد ہو گئی بھئی! یہ کنڈیالے چوہے جیسے بالوں والا بابا میری جان کو آ گیا ہے۔ یہ حیات کا منکر نکیر ممات سے پہلے ہی پوچھ کر رہےگا کہ آخر میں کون ہوں۔
نہ وہ سورج نکلتا ہے
زمین کی تقسیم کا اعلان کیا ہوا کہ لوگوں کے ضمیر اور دل ہی تبدیل ہوگئے۔ صدیوں سے قائم باہم انسانی رشتے ریت کی دیوار ثابت ہوئے۔ یوں محسوس ہوتا تھا جیسے سالہا سال اکٹھے رہنے والوں کے بیچ کوئی جذباتی رشتہ سرے سے موجود ہی نہ تھا۔ آناً فاناً ان کی سوچوں
اسطوخودوس
چلو تہذیب چلو، ہری اپ، جلدی سے سامان باندھو۔ ہمارے تبادلے کے احکامات آچکے ہیں۔ ہمارے سے مراد میرے ٹرانسفر آرڈر آئے ہیں۔ چاکری تو دراصل میں ہی کرتا ہوں، تم تو حکم چلانے کے لیے بنی ہو۔ پھر مصیبت! میں تو تنگ آ گئی ہوں گول گلوب گُھوم گھوم کے۔ مسئلہ یہ
معدوم
ایک پورے چاند کی رات جب سارا گاؤں سویا ہوا تھا، ہر جانب ہوکا عالم طاری تھا مگر ایک پل کو بھی اس کی آنکھ نہ لگی تھی۔ شب کی خاموشی میں بھینسوں کی جگالی اور پھنکار کی آوازیں اس کی سماعت کے ذریعے اس کے دماغ کے ڈھول کی جھلی پر اس طرح برس رہی تھی گویا جنگل
ایک رات کی خاطر
میرے کندھوں سے کب اترے گا صابی تو بولتا کیوں نہیں؟ تجھے پتہ ہے اب میں بوڑھا ہو چکا ہوں۔ میرے قویٰ جواب دے گئے ہیں۔ تجھے لاد کر دو قدم چلتا ہوں تو میری سانس پھول جاتی ہے۔ مجھے ناف پڑ جاتی ہے ناف ٹھیک ہوتی ہے توچک پڑ جاتی ہے اے زلیخا کے معبود تجھے مجھ
join rekhta family!
-
ادب اطفال1981
-