Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

شیخ عزّت‌ الله بنگالی

مرشد آباد, انڈیا

18ویں صدی کے ایک بنگالی مصنف ، جو فارسی زبان میں لکھتے تھے۔

18ویں صدی کے ایک بنگالی مصنف ، جو فارسی زبان میں لکھتے تھے۔

شیخ عزّت‌ الله بنگالی کا تعارف

تخلص : 'شیخ عزّت‌ الله بنگالی'

اصلی نام : شیخ عزّت‌ الله بنگالی

پیدائش :مرشد آباد, مغربی بنگال

وفات : مرشد آباد, مغربی بنگال

عزّت‌الله بنگالی کا تعلق مرشد آباد، بنگال سے تھا، جو اُس وقت فارسی زبان کا مرکز تھا۔ انہوں نے 1722ء میں فارسی میں "تاج الملوک و گل بکاولی" کے عنوان سے ایک داستان تحریر کی۔ بعد میں، منشی نہال چند لاہوری نے اس داستان کا اردو ترجمہ "مذہبِ عشق" کے نام سے کیا، جو 1803ء میں مکمل ہوا اور 1804ء میں شائع ہوا۔ 

موضوعات

Recitation

بولیے