- کتاب فہرست 183917
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1921
طب869 تحریکات290 ناول4295 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی11
- اشاریہ5
- اشعار64
- دیوان1432
- دوہا64
- رزمیہ98
- شرح182
- گیت81
- غزل1079
- ہائیکو12
- حمد44
- مزاحیہ36
- انتخاب1540
- کہہ مکرنی6
- کلیات671
- ماہیہ19
- مجموعہ4829
- مرثیہ374
- مثنوی814
- مسدس57
- نعت533
- نظم1194
- دیگر68
- پہیلی16
- قصیدہ179
- قوالی19
- قطعہ60
- رباعی290
- مخمس17
- ریختی12
- باقیات27
- سلام33
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی28
- ترجمہ73
- واسوخت26
شمشاد جلیل شاد کا تعارف
شاعرہ،افسانہ نگار، محقق و نقاد ہیں ۔اردو میں ایم اے کیا ہے اور ادبی سہ ماہی رسالے ’’اسباق‘‘ کی نا ئب مدیر ہیں۔ ’پریاس‘ نام سے ایک ادبی تنظیم قائم کی ہے جس میں اردو،ہندی،مراٹھی زبان کے شعرا وادیب شامل ہیں۔
تصانیف: پہلی دھوپ کا سایہ. شعری مجموعہ(2011)۔کیسر کی مہک (افسانوں کا مجموعہ)۔ امریکہ میں اردو، شکاگو کے حوالے سے( تحقیق)۔نعتیہ ما ہیے۔ نذیر فتح پوری ،شہر سخن کا مسافر(تنقیدی جائزہ)۔ رو برو (مرتب)۔ اس کے علاوہ ان کی غزلیں، افسانے اور مضامین ہندوستان اوربیرون ملک کے رسالوں اور جریدوں میں شائع ہوتے رہتے ہیں۔ مشاعرے اور ادبی نشستوں میں اکثر شرکت کرتی ہیں۔موضوعات
اتھارٹی کنٹرول :لائبریری آف کانگریس کنٹرول نمبر : n2013216404
join rekhta family!
-
ادب اطفال1921
-