- کتاب فہرست 182760
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1919
طب861 تحریکات289 ناول4227 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی11
- اشاریہ5
- اشعار64
- دیوان1430
- دوہا65
- رزمیہ98
- شرح182
- گیت81
- غزل1045
- ہائیکو12
- حمد39
- مزاحیہ36
- انتخاب1534
- کہہ مکرنی6
- کلیات663
- ماہیہ19
- مجموعہ4779
- مرثیہ372
- مثنوی811
- مسدس56
- نعت522
- نظم1172
- دیگر67
- پہیلی16
- قصیدہ179
- قوالی19
- قطعہ57
- رباعی289
- مخمس17
- ریختی12
- باقیات27
- سلام32
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی28
- ترجمہ73
- واسوخت26
شوکت جمال کا تعارف
شوکت جمال 1975 سے ملازمت کے سلسلے میں ریاض میں مقیم ہیں۔ سنجیدہ اور مزاحیہ شاعری کرتے ہیں۔ ان کا تعلق غیر منقسم ہندوستان کے ایک معروف خاندان سے ہے۔ والد محترم سید ابوظفرزین تصنیف اور صحافت کے میدان میں زیادہ سرگرم عمل رہے۔ بڑے بھائی ابوالفرح ہمایوں بھی معروف قلمکار ہیں۔
شوکت جمال حمد، نعت، سنجیدہ اور شگفتہ غزلیں، قطعات، پیروڈی، نظموں کے علاوہ نثر میں بھی طنزیہ اور مزاحیہ مضامین لکھتےہیں۔ سعودی عرب اور پاکستان کے مختلف شہروں کے علاوہ امریکہ، کینیڈا، بحرین، امارات اور ہندوستان میں کئی مشاعروں اور شعری نششتوں میں اور مختلف ٹی وی چینلز کے مشاعروں اور ادبی محفلوں میں بھی شریک ہوتے رہے ہیں۔ ان کا مزاحیہ اور سنجیدہ کلام دنیا بھر کے ممتاز اخبارات، رسائل اور آن لائن جرائد میں بھی باقاعدگی سے شامل ہوتا رہا ہے۔ ’مزاح پلس‘ کے نام سے ایک فکاہیہ سہ ماہی رسالے کے مدیر اعلیٰ رہے۔ عالمی اردو مرکز جدہ کی ریاض شاخ کے منتظم اعلیٰ ہیں اور ’تخیل‘ ادبی فورم کی مجلس عاملہ میں شامل ہیں۔
تصانیف: ’’دیوانچہ‘‘،’’شوخ بیانی‘‘ ’’یہ وسائل تبسم ‘‘ ’’ایک لوہار کی‘‘ (شعری مجموعے ) اور 2013 میں ان کا مرتب کردہ انتخاب بعنوان ’’اردو کی شگفتہ شاعری اور ہمارے رسم و رواج‘‘ ’’تیہوہار‘‘بھی منظر عام پر آیا۔موضوعات
اتھارٹی کنٹرول :لائبریری آف کانگریس کنٹرول نمبر : n2008218989
join rekhta family!
-
ادب اطفال1919
-