- کتاب فہرست 182760
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1919
طب861 تحریکات289 ناول4227 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی11
- اشاریہ5
- اشعار64
- دیوان1430
- دوہا65
- رزمیہ98
- شرح182
- گیت81
- غزل1045
- ہائیکو12
- حمد39
- مزاحیہ36
- انتخاب1534
- کہہ مکرنی6
- کلیات663
- ماہیہ19
- مجموعہ4779
- مرثیہ372
- مثنوی811
- مسدس56
- نعت522
- نظم1172
- دیگر67
- پہیلی16
- قصیدہ179
- قوالی19
- قطعہ57
- رباعی289
- مخمس17
- ریختی12
- باقیات27
- سلام32
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی28
- ترجمہ73
- واسوخت26
شہلا ایچ نقوی کا تعارف
ڈاکٹر شہلا نقوی شاعرہ، افسانہ نگار ہیں اور تبصرے اور انشائیے بھی لکھتی ہیں۔انھوں نے کراچی میں ڈاؤ میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس کیا۔ ستر کے عشرے میں پاکستان بھر میں ابھرنے والی ترقی پسند طلبا کی تحریک میں انھوں نے ایک فعال کردار ادا کیا۔ وہ نوجوان ترقی پسند ادیبوں کی تحریک ’’ینگ رائٹر فورم‘‘ کی سرگرم رکن تھیں۔ خواجہ احمد عباس ان کے سگے ماموں ہیں۔
شہلا نقوی گزشتہ کئی برس میں امریکہ میں رہائش پذیر ہیں۔ وہ ماہر امراض اطفال ہیں اور اس شعبے میں ان کے تحقیقی مقالے امریکہ کی نصابی کتابوں میں جگہ پا چکے ہیں۔ ساتھ ہی ان کا ادبی ذوق مسلسل نمو پذیر رہا ہے۔ ان کا کلام ’فنون‘، ’بیاض‘،’نیا سفر‘اور دیگر ادبی رسائل میں شائع ہوتا رہا ہے۔افسانوی مجموعہ ’’کھوئی ہوئی عورت‘‘ وعدہ کتاب گھر نے شائع کیا ہے۔’نخل مریم‘ شعری مجموعہ سن دو ہزار میں شائع ہوا۔ انھوں نے بھیشم ساہنی کے ہندی ناول’تمس‘ کا اردو میں ترجمہ ’تاریکیاں‘کے نام سے کیا ہے۔ وہ بیرون ملک اردو ادب کی ترویج و ترقی میں مصروف رہتی ہیں۔ شمالی امریکہ اور برطانیہ میں منعقد ہونے والی ادبی تقریبوں میں اپنی شاعری اور مضامین پیش کرتی رہی ہیں۔
موضوعات
join rekhta family!
-
ادب اطفال1919
-