- کتاب فہرست 184677
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1921
طب873 تحریکات290 ناول4304 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی11
- اشاریہ5
- اشعار64
- دیوان1432
- دوہا64
- رزمیہ98
- شرح182
- گیت81
- غزل1082
- ہائیکو12
- حمد44
- مزاحیہ36
- انتخاب1540
- کہہ مکرنی6
- کلیات672
- ماہیہ19
- مجموعہ4834
- مرثیہ374
- مثنوی815
- مسدس57
- نعت534
- نظم1194
- دیگر68
- پہیلی16
- قصیدہ179
- قوالی19
- قطعہ60
- رباعی290
- مخمس17
- ریختی12
- باقیات27
- سلام33
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی28
- ترجمہ73
- واسوخت26
سراج نقوی کا تعارف
سراج نقوی بنیادی طور پر صحافی ہیں اور اس میدان میں ان کی اپنی ایک پہچان ہے۔ ان کی پیدائش 9 مئی 1958 کو امروہہ کے مشہور محلہ دربار شاہ ولایت میں ہوئی جو مشہور زمانہ شاعروں و ادیبوں، فلسفیوں و دانشوروں کا گہوارہ رہا ہے۔ 1974 میں میرٹھ کے بی اے وی انٹر کالج سے میٹرک اور 1978 میں میرٹھ کالج سے بی اے کرنے بعد ایل ایل بی کی تعلیم حاصل کی۔ 1985 میں ایم اے مکمل کیا اور وکالت کے پیشے سے ایک عرصہ تک منسلک رہے، ساتھ ہی انہوں نے شہر میرٹھ ہی سے نکلنے والے ایک ہندی روزنامہ ’پربھات‘ کے اردو ایڈیشن میں جزوقتی طور پر صحافتی خدمات انجام دیں۔ 1994 میں راشٹریہ سہارا کے ہفت روزہ ’راشٹریہ سہارا‘ سے وابستہ ہوئے اور پھر کل وقتی طور پر راشٹریہ سہارا کے ہورہے۔ 2015 میں کمپنی پالیسی میں تغیر و تبدیلی اور کچھ دیگر وجوہات کے سبب علیحدگی اختیار کرلی۔
join rekhta family!
-
ادب اطفال1921
-