- کتاب فہرست 180875
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1867
طب776 تحریکات280 ناول4053 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی11
- اشاریہ5
- اشعار62
- دیوان1394
- دوہا65
- رزمیہ97
- شرح171
- گیت86
- غزل931
- ہائیکو12
- حمد35
- مزاحیہ37
- انتخاب1491
- کہہ مکرنی6
- کلیات638
- ماہیہ18
- مجموعہ4464
- مرثیہ358
- مثنوی767
- مسدس52
- نعت493
- نظم1124
- دیگر64
- پہیلی16
- قصیدہ174
- قوالی19
- قطعہ55
- رباعی273
- مخمس18
- ریختی12
- باقیات27
- سلام32
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی26
- ترجمہ73
- واسوخت24
صغرا ہمایوں مرزا کا تعارف
صغرا ہماریوں مرزا ہندوستان کی ایک مشہور و معروف علمی، ادبی اور مخیر شخصیت تھیں ۔ انھوں نے اصلاح معاشرہ اور تعلیم نسواں کے لئے خود کو اور اپنے قلم کو وقف کردیا تھا ،وہ اچھی مقرر بھی تھیں۔ کئ نسائ ادبی تنظیموں کی بانی تھیں اور کئ تعلیمی ادراے قائم کئے تھے اور ان کے لئے اپنی ذاتی املاک عطا کی تھی۔ وہ حیدر آباد کی پہلی خاتون تھیں جنھوں نے برقع پہننا ترک کیا۔ دوسری جنگ عظیم میں انھوں نے ہٹلر کو جنگ سے باز آنے کے لئے خواتین کی طرف سے ٹیلی گرام بھی بھجوایا تھا۔
ا ن کے والد نظام حیدر آباد کی فوج میں سول سرجن تھے۔ صغرا نے گھر پر ہی اردو فارسی و عربی کی تعلیم حاصل کی۔ ان کے شوہر ہمایوں مرزا عظیم آباد(پٹنہ) کے ایک جاگیردار خاندان کے فرد اورایک نامور بیرسٹر تھے۔ انھوں نے حیدر آباد میں بہت بڑی زمین خرید کر صغرا محل تعمیر کیا۔ یہ علاقہ اب ہمایوں نگر کہلاتا ہے ۔ صغرا کا قائم کردہ صفدریہ اسکول اب بھی قائم ہے۔
صغری ہمایوں مرزا کی متعدد کتابیں شائع ہوئیں جس میں ناول،افسانوی مجموعے، سفر نامے اور سوانح وغیرہ شامل ہیں۔ ’’سرگزشت‘‘،’’ہاجرہ‘‘، ’’موہنی‘‘، ’’مشیر نسواں‘‘، ’’بی بی طوری کا خواب‘‘(ناول)۔ ’’آوازغیب‘‘ (افسانے)۔ ’’مقالات صغرا‘‘ ، ’’مجمو عہ نصائح‘‘، ’’میرے موسومہ خطوط‘‘، ’’تحریر النساء‘‘ اور ’’راز و نیاز‘‘ قابل ذکر ہیں۔‘‘انوار پریشاں‘‘ ان کا شعری مجموعہ ہے جس میں غزلیں ، نظمیں اور مذہبی کلام شامل ہے ۔ ان کے مضامین اورکہانیا ں مختلف رسائل اور ان کی اپنی ادرات میں شائع ہونے والے رسالے ’’النسا‘‘ ’’انیسہ‘‘ اور ’’زیب النسا‘‘ میں چھپتے تھے۔موضوعات
join rekhta family!
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets
-
ادب اطفال1867
-