Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Surayya Rahman's Photo'

ثریا رحمٰن

- 2003

ثریا رحمٰن کا تعارف

ثریا رحٰمن۔ وطن الہ آباد ۔ اکبر الہ آبادی کے نواسے، سید بشیر حیسن کی بیٓٹی تھیں۔ایک مدت تک دہلی میں رہیں اور 2003 میں دہلی ہی میں انتقال ہوا۔  شاعر، افسانہ نگاراورمغینہ تھیں ۔ مشہور مغینہ بیگم اخترکی شاگرد تھیں، ٹی وی اور فلموں سے بھی تعلق تھا۔ دور درشن ٹی وی نے قومی یکجتی سے متعلق ان کی طویل نظم ‘‘ہولی’’ پر ایک فلم بھی بنائی تھی۔ دہلی کے ثقافتی حلقوں میں کافی فعال رہتی تھیں۔ چار شعری مجموعے شائع ہوچکے ہیں۔‘‘دردکی آنچ’’۔ ‘‘چشم خوں بستہ’’۔  ‘‘مشک و عنبر’’ اور‘‘ خوابوں کی مہک’’۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے