- کتاب فہرست 180875
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1867
طب776 تحریکات280 ناول4053 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی11
- اشاریہ5
- اشعار62
- دیوان1394
- دوہا65
- رزمیہ97
- شرح171
- گیت86
- غزل931
- ہائیکو12
- حمد35
- مزاحیہ37
- انتخاب1491
- کہہ مکرنی6
- کلیات638
- ماہیہ18
- مجموعہ4464
- مرثیہ358
- مثنوی767
- مسدس52
- نعت493
- نظم1124
- دیگر64
- پہیلی16
- قصیدہ174
- قوالی19
- قطعہ55
- رباعی273
- مخمس18
- ریختی12
- باقیات27
- سلام32
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی26
- ترجمہ73
- واسوخت24
سید ابوالخیر کشفی کا تعارف
سید ابوالخیر کشفی ٭ اردو کے نامور ادیب، محقق، نقاد اور ماہر تعلیم سید ابوالخیر کشفی 12 مارچ 1932ء کو کانپور میں پیدا ہوئے۔ ان کے دادا سید شاہ محمد اکبر عربی، فارسی اور اردو زبان کے مشہور عالم تھے۔ ان کے والد سید ابو محمد ثاقب کانپوری اپنے زمانے کے نامور شعرا میں شمار ہوتے تھے۔ 1947ء میں انہوں نے انٹرمیڈیٹ کا امتحان پاس کیا اور پھر کراچی آگئے جہاں 1952ء میں انہوں نے جامعہ کراچی سے ایم اے کا امتحان پاس کیا۔ ایم اے کرنے کے بعد انہوں نے تدریس کو اپنا ذریعہ معاش بنایا۔ پہلے وہ اسلامیہ کالج میں اور پھر جامعہ کراچی کے شعبہ اردو سے منسلک ہوئے۔ تین برس تک وہ ایک جاپانی یونیورسٹی میں بھی اردو کی تدریس کے شعبے سے وابستہ رہے۔ سیدابوالخیر کشفی نے اردو شاعری کا سیاسی و تاریخی پس منظر کے موضوع پر پی ایچ ڈی کیا تھا جو کتابی شکل میں اشاعت پذیر ہوچکا ہے۔ ان کی دیگر کتب میں ہمارے عہد کے ادب اور ادیب، جدید اردو ادب کے دو تنقیدی جائزے، ہمارے ادبی اور لسانی مسائل اور خاکوں کا مجموعہ یہ لوگ بھی غضب تھے شامل ہیں۔ 15 مئی 2008ء کو سید ابوالخیر کشفی کراچی میں وفات پاگئے اور جامعہ کراچی کے قبرستان میں آسودۂ خاک ہوئے۔
موضوعات
join rekhta family!
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets
-
ادب اطفال1867
-