- کتاب فہرست 180548
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1867
طب773 تحریکات280 ناول4033 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی11
- اشاریہ5
- اشعار62
- دیوان1389
- دوہا65
- رزمیہ98
- شرح171
- گیت86
- غزل926
- ہائیکو12
- حمد35
- مزاحیہ37
- انتخاب1486
- کہہ مکرنی6
- کلیات636
- ماہیہ18
- مجموعہ4446
- مرثیہ358
- مثنوی766
- مسدس51
- نعت490
- نظم1121
- دیگر64
- پہیلی16
- قصیدہ174
- قوالی19
- قطعہ54
- رباعی273
- مخمس18
- ریختی12
- باقیات27
- سلام32
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی26
- ترجمہ73
- واسوخت24
سید قمر عباس اعرجی کا تعارف
سید قمر عباس اعرجی نے میٹرک سائنس میں فیڈرل بورڈ سےکیا۔ آپ نے ایف جی بوائز سیکنڈری اسکول پشاور روڈ راولپنڈی سے میٹرک کیا۔ اور ایف ایس سی کے لیے گورنمنٹ ڈگری کالج سیٹلائیٹ تاون میں داخلہ لیا۔ اسکہ بعد گورڈن کالج راولپنڈی سے بی اے کا امتحان پاس کیا اور بعد میں علم النساب سیکھنے کا شوق پیدا ہوا تو عرب کہ نسابین سے رابطہ کیا کیونکہ علم النساب کے لٹریچر کو یونیورسٹی میں نہیں پڑھایا جاتا اس لیے انٹر نیٹ پر ماہرین کی تلاش شروع کر دی اور سعودی عرب، لبنان ، مصر، عراق، ایران کے ماہرین سے رابطہ کیا۔ سید عبدالرحمان عزی نے انکو علم الانساب میں اجازہ دیا۔ اور یہ اجازہ معین الاشراف سید جعفر اعرجی حسینی بغدادی عراق تک جاتا ہے۔ جن کا نام علم الانساب میں کسی شہرت کا محتاج نہیں۔ علم الانساب کے علاوہ سید قمر عباس اعرجی تصوف اسلامی، شاعری، فلسفہ، معاشیات، عرفانیات اور تاریخ پر بہت کچھ تحریر کر چکے ہیں جو ابھی تک طبع نہیں ہوا۔ پنجابی شاعری میں بھی موصوف نے کتب تحریر کی ہیں جو امید ہے جو آئندہ آنے والے کچھ عرصہ میں زیور طباعت سے آراستہ ہو جائیں گی۔آپ کی اب تک چھے کتابیں شائع ہو چکی ہیںانساب السادات الحسینیکتاب المشجر من اولاد حسین الاصغرمدرک الطالب فی نسب آل ابی طالبروضۃ الطالب فی اخبار آل ابی طالبدانشنامۂ قمریمعارف العاشقینموضوعات
join rekhta family!
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets
-
ادب اطفال1867
-