نام سید ذکی حیدر زیدی تھا۔تقریبا ۱۹۵۰ء میں پیدا ہوئے۔ یہ اناؤ(یوپی) کے زمیں دار گھرانے سے تعلق رکھتے تھے۔ ۱۳؍اکتوبر ۱۹۸۳ء کو کم عمری میں نیویارک میں انتقال کرگئے۔ یہ ڈاکٹر عالیہ امام صاحبہ کے بھانجے تھے۔ ان کا شعری مجموعہ’’زخم زخم اجالا‘‘ شائع ہوگیا ہے۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:404
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.