Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Zahida Hina's Photo'

زاہدہ حنا

1946

معروف پاکستانی افسانہ نگار اور کالم نویس

معروف پاکستانی افسانہ نگار اور کالم نویس

زاہدہ حنا کے اقوال

عورتوں کی نجات کا کوئی نسخہ آسمان سے زمین پر نہیں اتارا گیا ہے۔ تمام کتابیں ،تمام تحریریں،تمام اقوال اس لیے ہیں کہ مردوں کو اس سے آگاہ کیا جائے کہ وہ دنیا میں ہی عورتوں کو کس طور جہنم کے ساتویں طبقے میں رکھ سکتے ہیں۔

Recitation

بولیے