Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Zakiya Sultana Nayar's Photo'

ذکیہ سلطانہ نیر

1924

ذکیہ سلطانہ نیر کا تعارف

 نام ذکیہ سلطانہ، ٹخلص نیر۔ شروع میں ذکیہ سلطانہ کے نام سے بھی لکھتی تھیں ۔ پیدائش1924۔ مراد آباد کے ایک تعلیم یافتہ زمیندار گھرانے سے تعلق رکھتی تھیں ۔مشہور شاعر ساغر نطامی کی شریک حیات تھیں  ان کے رسالے "ایشیا "کی ادرات میں  بھی  معاون  تھیں ۔  شاعری اور نثر دونوں میں منفرد انداز رکھتی تھیں۔" نیا راگ " کے نام سے  دسالے " ایشیا"  میں شائع کردہ شاعری کا  ایک انتخاب بھی مرتب کیا ہے( لیکن کتاب میں مرتب کے طور پر  ذکیہ سلطانہ ساغر نام درج ہے)۔  " بیتے لمحے ۔یادوں کے چراغ " نامی کتاب میں  ذکیہ نے ساغر نظامی کی یاد داشتیں لکھی ہیں ۔ 

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے