Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Zia Jalandhari's Photo'

ضیا جالندھری

1923 - 2012 | اسلام آباد, پاکستان

ممتاز ترین پاکستانی جدید شاعروں میں نمایاں

ممتاز ترین پاکستانی جدید شاعروں میں نمایاں

ضیا جالندھری

غزل 39

نظم 28

اشعار 25

برا نہ مان ضیاؔ اس کی صاف گوئی کا

جو درد مند بھی ہے اور بے ادب بھی نہیں

رنگ باتیں کریں اور باتوں سے خوشبو آئے

درد پھولوں کی طرح مہکے اگر تو آئے

ہمت ہے تو بلند کر آواز کا علم

چپ بیٹھنے سے حل نہیں ہونے کا مسئلہ

عشق میں بھی کوئی انجام ہوا کرتا ہے

عشق میں یاد ہے آغاز ہی آغاز مجھے

  • شیئر کیجیے

یہ آنسو یہ پشیمانی کا اظہار

مجھے اک بار پھر بہکا گئی ہو

گیت 1

 

کتاب 5

 

ویڈیو 11

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
کلام شاعر بہ زبان شاعر

ضیا جالندھری

ضیا جالندھری

ضیا جالندھری

ہابیل

اولیں ذائقۂ_خوں سے تھی لب_تلخ وہ خاک ضیا جالندھری

آنکھوں میں نہاں ہے جو مناجات وہ تم ہو

ضیا جالندھری

تمہاری چاہت کی چاندنی سے ہر اک شب_غم سنور گئی ہے

ضیا جالندھری

خود کو سمجھا ہے فقط وہم_و_گماں بھی ہم نے

ضیا جالندھری

شہر_آشوب

وہی صدا جو مرے خوں میں سرسراتی تھی ضیا جالندھری

منجمد ہونٹوں پہ ہے یخ کی طرح حرف_جنوں

ضیا جالندھری

"اسلام آباد" کے مزید مصنفین

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے