Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

٢٠٢٢ میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی نظمیں

سال٢٠٢٢ ختم ہوا اور

آپ لوگوں نے اردو زبان و ادب اور شاعری سے اپنے تعلق کا بھرپور اظہار پیش کیا۔ ہم نے اس کلیکشن میں ٢٠٢٢ میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی ١٠نظموں کو شامل کیا ہے پڑھئے اور جانیے پچھلے سال میں سب سے زیادہ بار کون کون سی نظمیں پڑھی گئی ہیں۔

153.6K
Favorite

باعتبار

مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگ

مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگ

فیض احمد فیض

ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں

ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میں

منیر نیازی

کچھ عشق کیا کچھ کام کیا

کچھ عشق کیا کچھ کام کیا

فیض احمد فیض

بھلی سی ایک شکل تھی

بھلے دنوں کی بات ہے

احمد فراز

رمز

تم جب آؤگی تو کھویا ہوا پاؤگی مجھے

جون ایلیا

سزا

ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تم

جون ایلیا

شکوہ

کیوں زیاں کار بنوں سود فراموش رہوں

علامہ اقبال

رقیب سے!

آ کہ وابستہ ہیں اس حسن کی یادیں تجھ سے

فیض احمد فیض

جواب شکوہ

دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے

علامہ اقبال

مرے عہد کے حسینو

وہ ستارے جن کی خاطر کئی بیقرار صدیاں

ساحر لدھیانوی

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
بولیے