2022 میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی نظمیں
2022 ختم ہوا اور آپ
لوگوں نے اردو زبان و ادب اور شاعری سے اپنے تعلق کا بھرپور اظہار پیش کیا- ہم نے اس کلیکشن میں 2022 میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی ١٠نظموں کو شامل کیا ہے پڑھئے اور جانیے پچھلے سال میں سب سے زیادہ بار کون کون سی نظمیں پڑھی گئی ہیں-