تخلص : 'اظہر صدیقی'
اصلی نام : اظہر صدیقی
پیدائش : 15 May 1980 | فتح پور, اتر پردیش
تعلیم:- ایم۔اے، بی۔ایڈ، یوجی سی نیٹ
پیشہ:- لیکچرار اردو، صدیق فیضِ عام انٹر کالج، کانپور
*مشہور ومعروف ناقد، شاعر اور ناول نگار محترم عشرت ظفر کے شاگرد ہیں۔
ادبی خدمات:- دو کتابوں کے مرتب
1- شرارِسنگ(سوانحی رزمیہ)
2-افق تابہ افق(کلیات عشرت ظفر)
مضمون نگار، ناقد