دعا ڈبائیوی کا نام مرتضی حسین تھا۔ 13 جون 1901 کو گوالیار کے ایک علمی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آبائی وطن ڈبائی ضلع بلند شہر تھا۔ ایک لمبے عرصے تک محکمۂ ریل سے وابستہ رہے۔ تقسیم کے بعد پاکستان چلے گئے ۔ 1982 کو کراچی میں انتقال ہوا۔
دعا کی شاعری کے مجموعے ’تاثیر دعا‘ ’تصویر دعا‘ اور ’تنویردعا‘ کے نام سے شائع ہوئے۔
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.