حامد اقبال صدیقی کے اشعار
تم اپنے خواب بچا کر رکھو کہ کل دنیا
تمہاری آنکھ میں جھانکے تو زندگی دیکھے
بے بسی سے نجات مل جائے
پھر سوال و جواب کر لینا
-
موضوع : بےبسی
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ